اُردوُ
ہم دنیا بھر میں حفظان صحت کے پیشہ وران کا سب سے بڑا رجسٹر منظم کرتے ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوۓ کہ وہ لوگ مناسب طور پر اہلیت یافتہ اور یو کے میں ملازمت کرنے کے قابل ہیں۔
-
دی نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل انگلینڈ، ویلس، سکاٹ لینڈ، نارتھن آئرلینڈ اور آئلینڈس میں تیمارداروں اور دائیوں کا نظم و ضبط کرتی ہے۔
-
میعارات کون سے ہیں اور تیماردار اور دایۂ جن لوگوں کی دیکھ بھال کررہے ہیں وہ میعارات انھیں کیسے متاثر کرتے ہیں؟تیمارداری اور دایۂ گیری تعلیم اور تربیت کے لیے دی نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل میعارات تشکیل کرتی ہے۔ تیمارداروں اور دائیوں کے اخلاق اور سلوک کے لیے
-
کس سے بات کرنی چاہیۓ، کیسے کرنی چاہیۓ، آگے کیا ہوگا
-
یو کے میں مختلف حفظان صحت اور سماجی نگہبانی کے ناظموں سے رابطہ کی تفصیلات